-
یہودیوں کی ہٹ دھرمی مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
-
امریکہ تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ: جوادظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ دھمکی آمیز اقدامات کے ذریعے ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو تیل کی فروخت کی راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے۔
-
فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون رہنما کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغازکردیاہے۔
-
کربلا کی حرمت شکنی پر حضرت علی اصغر (ع) عالمی فورم کا مذمتی بیان
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱مغربی ایشیا کی ۲۰۱۹ فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں پیش آنے والے غیر مناسب اور نازیبا واقعات پر حضرت علی اصغر عالمی فورم نے مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں عراق اور بالخصوص کربلا کے غیور اور با ایمان جوانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ کربلا کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف میدان میں آئیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل کربلا میں منعقد ہونے والی فٹبال چیمپئن شپ کی اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بے پردہ اور نیم عریاں گلوکاراؤں اور رقاصاؤں نے آلات موسیقی کے ساتھ شرکت کر کے عراق کا قومی ترانہ گایا تھا۔
-
اترپردیش میں نظم و قانون کی خراب صورتحال پر کانگریس کا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ملک میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بے راہ روی پر سعودی علما کا احتجاج
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲سعودی عرب کے جید علما کی کونسل کے تین ارکان نے ملک میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بے راہ روی پر احتجاج کرتے ہوئے کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
احتساب کاعمل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا: عمران خان
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر حملہ 7 ہلاک 181 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے۔
-
پاکستان میں حکومت گرانے کی کوششں
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو ہو رہی ہے۔
-
جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کی کارستانی
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵امریکہ اور برطانیہ جو ہر جگہ اور ہر محاذ پر جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے لیکن ان کی جمہوریت برای نام اور اندر سے خالی ہے۔