-
ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔
-
حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں حکومت کے ساتھ کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸ہندوستان میں حکومت اور کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔
-
حکومت مخالف روسی رہنما کی گرفتاری، امریکہ اور یورپ کو تکلیف
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱نو منتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیون نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے روسی حکومت کے مخالف رہنما الیکسی ناوالنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، مرکزی وزیر زراعت کی رہائشگاہ کے باہر ’تھالی بجاؤ‘ احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵یوتھ کانگریس کے اراکین نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر زراعت کی رہائشگاہ کے باہر تھالی بجا کر مظاہرہ کیا۔
-
کسانوں کی حمایت میں پیرس میں مظاہرہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹کسانوں کی تحریک کی حمایت میں فرانس میں مقیم سکھ بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
-
کوئٹہ میں شہیدوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا جاری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں وسیع پیمانے پر دھرنے، ٹریفک جام
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹بلوچستان کے علاقےمچھ میں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع ہو گئے ہیں۔