فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i386436-فلسطین_کے_مظلوم_عوام_کی_حمایت_میں_زنجان_میں_عوامی_اجتماع
ایران کے شہر زنجان کے عوام اور علماء و مدارس کے طلبہ نے آج 19 مئی 2021 بروز بدھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف زنجان کی جامع مسجد کے صحن میں کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں صہیونی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸ Asia/Tehran
  • فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع