-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 57 ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔
-
عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
-
ہانگ کانگ میں 8 لاکھ شہری سڑکوں پر
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ہانگ کانگ میں اپنے مطالبات منوانے کے لئے آٹھ لاکھ شہری پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کسی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
فرانس میں ہڑتال اور احتجاج، ملکی نظام بری طرح متاثر
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا، پندرہ لاکھ سے زائد مظاہرین نے ملک بھر میں احتجاج کیا، دارالحکومت پیرس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، ناروے کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ناروے کے ناظم الامور کو ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر دفترخارجہ طلب کرتے ہوئے اس حوالے سے شدید احتجاج کیا گیا.
-
ایرانی عوام کے مسائل و مشکلات کا ذمہ دار امریکہ: جواد ظریف
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کیلئے امریکی حکام کی حمایت کا دعوی جھوٹا اور شرمناک ہے۔