SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

    ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸

    پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔

  • عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند

    عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند

    Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱

    عراقی حکومت نے افواہیں پھیلانے اور اشتعال انگیزی کی بنا پر سعودی عرب اور امریکا کے بعض الیکٹرانک میڈیا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔

  • کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • مولانا فضل الرحمن  کےدھرنے کے خلاف حکومت کا ایکشن

    مولانا فضل الرحمن کےدھرنے کے خلاف حکومت کا ایکشن

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴

    نور الحق قادری نے کہا ہے کہ دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے۔

  • اقوام متحدہ نے کی عراق میں پر تشدد مظاہروں کی مذمت

    اقوام متحدہ نے کی عراق میں پر تشدد مظاہروں کی مذمت

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸

    عراق میں امریکہ، سعودی اور صیہونی لابی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود انھیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

  • یہودیوں کی ہٹ دھرمی مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی

    یہودیوں کی ہٹ دھرمی مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵

    یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔

  • امریکہ تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ: جوادظریف

    امریکہ تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ: جوادظریف

    Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ دھمکی آمیز اقدامات کے ذریعے ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو تیل کی فروخت کی راہ میں روڑے اٹکا رہا ہے۔

  • فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶

    فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون رہنما کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغازکردیاہے۔

  • کربلا کی حرمت شکنی پر حضرت علی اصغر (ع) عالمی فورم کا مذمتی بیان

    کربلا کی حرمت شکنی پر حضرت علی اصغر (ع) عالمی فورم کا مذمتی بیان

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱

    مغربی ایشیا کی ۲۰۱۹ فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں پیش آنے والے غیر مناسب اور نازیبا واقعات پر حضرت علی اصغر عالمی فورم نے مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں عراق اور بالخصوص کربلا کے غیور اور با ایمان جوانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ کربلا کے تقدس کو پامال کرنے والوں کے خلاف میدان میں آئیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل کربلا میں منعقد ہونے والی فٹبال چیمپئن شپ کی اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بے پردہ اور نیم عریاں گلوکاراؤں اور رقاصاؤں نے آلات موسیقی کے ساتھ شرکت کر کے عراق کا قومی ترانہ گایا تھا۔

  • اترپردیش میں نظم و قانون کی خراب صورتحال پر کانگریس کا احتجاج

    اترپردیش میں نظم و قانون کی خراب صورتحال پر کانگریس کا احتجاج

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ۵ hours ago
  • امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان

  • Video |

    تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، پاکستان میں لوگ فکر مند ، اسلام آباد کی ایک رپورٹ

  • صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

  • آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS