-
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے متعدد رہنما گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶بنگلہ دیش کی پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت (جماعت اسلامی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
شیعہ ہزارہ برادری لشکرجھنگوی اورداعش کے نشانے پر
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶کوئٹہ میں آج شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ٹرمپ حکومت کے خلاف امریکی طلبا کا احتجاج
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱امریکی طلبا نے ٹرمپ حکومت کی سیاسی اور نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ سخت برہم
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹پاکستان کے دارالحکومت میں داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ نے سخت ایکشن لیا ہے۔
-
کشمیر میں تین ہلاک اور مکمل ہڑتال
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷محرم کے تاریخی ماتمی جلوسوں پر عائد مسلسل پابندی مذہبی آزادی کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔
-
سیاہ فام امریکی نوجوان کے قاتل پولیس اہلکار کی بریت کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰سیکڑوں امریکی شہریوں نے ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئیس میں، سیاہ فام نوجوان کے قاتل پولیس اہلکار کی بریت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کابل میں مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱کابل میں طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
ہندوستانی صحافی کے قتل کے خلاف احتجاج
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ہندوستانی صحافی گوری کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہے کئے گئے۔