-
ٹرمپ کے مشیر کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶مغربی کنارے کے فلسطینیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر کے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شریف برادران کو پھانسی دینے کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ منظر عام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں آخری حد تک جائیں گے اور شریف برادران کو پھانسی ہو گی۔
-
اب طاہرالقادری دھرنا دیں گے
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے مال روڈ دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16ا گست کو مال روڈ پردھرنا دیں گے۔
-
مہدی (ع) برحق کانفرنس اتحاد امت کے لئے سنگ میل
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اجتماع میں شرکت کی غرض سے پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
سرینگر، جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کا مسئلہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی پر مسلسل قدغن کے معاملے پر مختلف تنظیموں نے حکومت کو انتباہ دیا ہے۔
-
امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳سیکڑوں امریکی شہریوں نے صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف بوسٹن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ریپبلیکن پارٹی کے ہیلتھ کیئر بل کے خلاف امریکی عوام کا احتجاج
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲امریکی عوام نے نیویارک میں ریپبلیکن کے ہیلتھ کیئر منصوبے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس: انتخابات کے بعد احتجاج، متعدد گاڑیاں نذرآتش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱فرانس میں صدارتی انتخابات کے بعد پیرس میں مظاہرین نے احتجاج کے دوران متعدد گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
ہندوستان نے پاکستان کے سامنے شہریوں کی گمشدگی کا مسئلہ اٹھایا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ہندوستان نے پاکستان میں اپنے سجادہ نشین سمیت دو شہریوں کے لاپتہ ہونے پر احتجاج کیا ہے۔