-
مولانا فضل الرحمان منسٹر کالونی سے آوٹ، دھرنا دینے کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰جے یو آئی (ف) نے حالیہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کی جانب سے امریکی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵چین نے امریکا کی درآمدی اشیا پر 60 ارب ڈالر کے لگ بھگ ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 2 ہلاک 5 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف کل ہڑتال ہوئی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال ریل خدمات معطل
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
برہان وانی کی برسی پرعام ہڑتال حریت قائدین نظر بند
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال ریل خدمات معطل
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
لندن میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالی پر لندن میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
گلگت بلتستان آرڈر 2018 بنیادی حق چھیننے کی کوشش
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵پاکستان کی سیایسی اور مذھبی جماعتوں نےگلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کے اصلاحی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار واپس کریں۔
-
گلگت بلتستان میں یوم سیاہ، شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹مجوزہ آرڈر 2018 برائے گلگت بلتستان کے خلاف کل اسکردو میں دوسرے روز بھی احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔
-
ہیوسٹن یونیورسٹی میں نکی ہیلی کی تقریر کے دوران ہنگامہ
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴امریکی شہر ہیوسٹن یونیورسٹی کے طلبا نے صیہونی حکومت کے لئے واشنگٹن کی حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کی تقریر کے دوران زبردست نعرے بازی کی۔