SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • مردہ باد امریکہ- تصاویر

    مردہ باد امریکہ- تصاویر

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبعلموں نے تہران میں جمع ہوکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران دشمن پالیسیوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا

  • کشمیر میں ریل اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

    کشمیر میں ریل اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دنوں تک معطل رہنے والی ریل خدمات آج بدھ کی صبح بحال کردی گئیں۔ ریل خدمات کے علاوہ وسطی کشمیر کے اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات بحال کی گئی ہیں، تاہم جنوبی کشمیر کے بیشتر حصوں میں یہ خدمات بدستور منقطع رکھی گئی ہیں۔

  • کشمیر میں آج دوسرے روز بھی عام ہڑتال

    کشمیر میں آج دوسرے روز بھی عام ہڑتال

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہلاکتوں پر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال کے پیش نظر وادی کشمیر کے شرق و غرب میں دوسرے روز بھی مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال سے زندگی کی رفتار تھم گئی۔ پائین شہر کے حساس علاقوں میں بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔اس دوران وادی کےبیشترعلاقوں میں دوسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔

  • پاکستان میں آزادی صحافت و اظہار بیان کے دن کے موقع پر مظاہرے

    پاکستان میں آزادی صحافت و اظہار بیان کے دن کے موقع پر مظاہرے

    May ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۳

    فوٹو گیلری

  • شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا اور بھوک ہڑتال

    شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا اور بھوک ہڑتال

    Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱

    بلوچستان کی شیعہ تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی جانب سے بھی احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • کشمیر میں حالات کشیدہ، سکیورٹی انتہائی سخت

    کشمیر میں حالات کشیدہ، سکیورٹی انتہائی سخت

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بیشتر کالج اور ہائر اسکینڈری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہنے کے باوجود عصمت دری اور قتل کے خلاف وادی میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

  • یوپی روڈویز کے ملازمین کا احتجاج

    یوپی روڈویز کے ملازمین کا احتجاج

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ریاست اترپردیش میں معاون اساتذه کا احتجاج

    ریاست اترپردیش میں معاون اساتذه کا احتجاج

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

    کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل فائر کئے۔

  • ہندوستان کے معروف سماجی کرکن اناہزارے کا احتجاج

    ہندوستان کے معروف سماجی کرکن اناہزارے کا احتجاج

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS