-
لندن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷لندن میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی حکومت کو مشرق وسطی اور خلیج فارس میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
شیعہ لا پتہ افراد کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتال
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷پاکستان کے معروف عالم دین اور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری علامہ حسن ظفر نقوی نے تا دم مرگ بھوک ہڑتال شروع کی۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش ہیں۔
-
میانمار میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی گئی
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳میانمار کی ریاست راخین میں امن کے قیام کے لئے ہزاروں شہریوں نے بین المذہبی ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی۔
-
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے متعدد رہنما گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶بنگلہ دیش کی پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت (جماعت اسلامی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
شیعہ ہزارہ برادری لشکرجھنگوی اورداعش کے نشانے پر
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶کوئٹہ میں آج شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ٹرمپ حکومت کے خلاف امریکی طلبا کا احتجاج
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱امریکی طلبا نے ٹرمپ حکومت کی سیاسی اور نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ سخت برہم
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹پاکستان کے دارالحکومت میں داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ نے سخت ایکشن لیا ہے۔