-
کشمیر میں تین ہلاک اور مکمل ہڑتال
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷محرم کے تاریخی ماتمی جلوسوں پر عائد مسلسل پابندی مذہبی آزادی کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔
-
سیاہ فام امریکی نوجوان کے قاتل پولیس اہلکار کی بریت کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰سیکڑوں امریکی شہریوں نے ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئیس میں، سیاہ فام نوجوان کے قاتل پولیس اہلکار کی بریت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کابل میں مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱کابل میں طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
ہندوستانی صحافی کے قتل کے خلاف احتجاج
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۸ہندوستانی صحافی گوری کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہے کئے گئے۔
-
ٹرمپ کے مشیر کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶مغربی کنارے کے فلسطینیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر کے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شریف برادران کو پھانسی دینے کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ منظر عام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں آخری حد تک جائیں گے اور شریف برادران کو پھانسی ہو گی۔
-
اب طاہرالقادری دھرنا دیں گے
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۶پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے مال روڈ دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16ا گست کو مال روڈ پردھرنا دیں گے۔
-
مہدی (ع) برحق کانفرنس اتحاد امت کے لئے سنگ میل
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اجتماع میں شرکت کی غرض سے پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔