SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • ناصرشیرازی کےاغوا کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

    ناصرشیرازی کےاغوا کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی کے اغوا کے خلاف اسلام آباد پریس کلب سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک تھے۔

  • زائرین حسینی انصاف کے منتظر

    زائرین حسینی انصاف کے منتظر

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰

    امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے زائرین حکومت کی ناقص کار کردگی اور بے حسی کی وجہ سے کوئٹہ میں پھنس گئے ہیں۔

  • لاپتہ شیعہ افراد کا مسئلہ، گورنرہاوس کے سامنے دھرنا

    لاپتہ شیعہ افراد کا مسئلہ، گورنرہاوس کے سامنے دھرنا

    Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲

    لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے شروع ہونے والی تحریک اب گورنرہاوس کراچی کے سامنے احتجاجی دھرنے میں بدل گئی ہے۔

  • لندن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ

    لندن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    لندن میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی حکومت کو مشرق وسطی اور خلیج فارس میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔

  • کشمیرمیں عام ہڑتال

    کشمیرمیں عام ہڑتال

    Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹

    کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔

  • شیعہ لا پتہ افراد کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتال

    شیعہ لا پتہ افراد کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتال

    Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷

    پاکستان کے معروف عالم دین اور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری علامہ حسن ظفر نقوی نے تا دم مرگ بھوک ہڑتال شروع کی۔

  • کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش

    کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش ہیں۔

  • میانمار میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی گئی

    میانمار میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی گئی

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳

    میانمار کی ریاست راخین میں امن کے قیام کے لئے ہزاروں شہریوں نے بین المذہبی ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی۔

  • بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے متعدد رہنما گرفتار

    بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے متعدد رہنما گرفتار

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶

    بنگلہ دیش کی پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت (جماعت اسلامی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • شیعہ ہزارہ برادری لشکرجھنگوی اورداعش کے نشانے پر

    شیعہ ہزارہ برادری لشکرجھنگوی اورداعش کے نشانے پر

    Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷

    کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۴ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS