SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ادلب

  • ادلب کو واپس لینے کی راہ میں ترکی کی جانب سے رکاوٹ

    ادلب کو واپس لینے کی راہ میں ترکی کی جانب سے رکاوٹ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳

    شام کے شمال مغربی صوبے ادلب کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کئے جانے کی کارروائی پر انقرہ کی مخالفت کے بعد ترکی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس کارروائی کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے شامی شہریوں کو پناہ دینے کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرے گا۔

  • ادلب کی آزادی کا آپریشن روکنے کے لئے انقرہ کی کوشش

    ادلب کی آزادی کا آپریشن روکنے کے لئے انقرہ کی کوشش

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶

    ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شام کی سرزمین پر دہشت گردوں کی آخری پناہ گاہ ادلب کی آزادی کے لئے فوجی آپریشن کے مخالف ہیں-

  • ادلب سے عام شہریوں کے محفوظ انخلا پر تاکید

    ادلب سے عام شہریوں کے محفوظ انخلا پر تاکید

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے شمال مغربی صوبے ادلب سے عام شہریوں کے محفوظ انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے لئے برطانوی خفیہ ایجنسی کی حمایت

    شام میں دہشت گردوں کے لئے برطانوی خفیہ ایجنسی کی حمایت

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶

    شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی صوبہ ادلب میں وائٹ ہیلمٹ گروپ کے زیرقبضہ متعدد علاقوں میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے عناصر کے ہاتھوں کیمیائی مادوں کے ٹینکروں کی اسمگلنگ میں مدد کر رہی ہے۔

  • حماہ اور ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    حماہ اور ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲

    شامی فوج نے حماہ اور ادلب صوبوں میں تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔

  • فوعہ اور کفریا می‍ں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا

    فوعہ اور کفریا می‍ں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    دہشت گردوں اور اغوا کاروں کے ذریعے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ ادلب کے شہروں فوعہ اور کفریا سے یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے آخر کار جمعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے ہوگئے اور انہیں حلب منتقل کردیا گیا۔

  • شام پر امریکی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    شام پر امریکی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹

    شمال مشرقی شام میں واقع صوبے حسکہ پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے درمیان گھمسان

    شام میں دہشت گردوں کے درمیان گھمسان

    Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپسی جنگ و خونریزی میں جیش العزہ نامی دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ابو لہب ہلاک ہوگیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیش قدمی

    دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیش قدمی

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶

    شامی فوج نے صوبے حلب کے مضافات میں چالیس سے زائد قصبوں اور دیہات کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر سنجار کو آزاد کرالیا

    شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر سنجار کو آزاد کرالیا

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰

    شامی فوج نے جنوبی صوبے ادلب میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹیجک شہر سنجار اور تین دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
    پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
    ۵ hours ago
  • ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
  • ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی ، کئی ملک نشانے پر
  • یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
  • جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS