-
اربعین کے لئے تیس لاکھ غیر ملکی زائرین عراق پہنچ گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک تیس لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی اور ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
دہلی ایئرپورٹ پر "لبیک یا حسین" اور "نعرہ حیدری" کی گونج + ویڈيو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳دہلی ایئرپورٹ لبیک یا حسین اور نعرۂ حیدری سے گونچ اٹھا۔
-
پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونک گفتگو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷پاکستانی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اور عراقی وزیر داخلہ عثمان الغنی نے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستانی زائرین کو عراق کے مقدس شہرکربلا بھیجنے کے طریقۂ کار اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا
-
عراق جانے کے لئے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد بیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
معذور زائر کو کاندھوں پر اٹھا کر لے جاتا عراقی فوجی+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر زائرین کی ہر طرح سے خدمت کی جاتی ہے اور یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہونے پائے۔
-
زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کے لئے حزب اللہ کی ٹیم پہنچی!+ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲زائرین اربعین کی خدمت کے لیے حزب اللہ لبنان کی اسکاؤٹ ٹیم عراق پہنچ گئی ہے۔
-
اربعین حسینی امت مسلمہ کے اتحاد کا مظہر ہے: وزیر داخلہ ایران
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی عظیم اسلامی معاشرے کے اتحاد اور وحدت کی علامت ہے۔ دوسری جانب ایران کے کارگو طیاروں کے ذریعے زائرین کے لئے کھانے پینے کی اشیا نجف اور بغداد منتقل کی جارہی ہیں۔
-
اس سال اربعین کے موقع پر تاریخی اجتماع ہوگا: انتظامیہ روضۂ امام حسین (ع)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳امام حسین علیہ السلام کے روضۂ اقدس کی انتظامی کمیٹی کے اندازوں کے مطابق، رواں سال اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کربلائے معلی میں دیکھا جائے گا۔
-
ہمارے دفاعی ماہرین امام حسین (ع) کے پیروکار ہیں: وزیر دفاع
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی رسائی نے دشمن کے مقابلے میں ملک کی طاقت میں اضافہ کیا ہے۔