زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411089-زائرین_اربعین_کا_کاروان_سعودی_عرب_سے_عراق_میں_داخل_ویڈیو
ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵ Asia/Tehran