-
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کی ایماء پر
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے روز نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کے کہنے پر کیا گیا تھا۔
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی امام حسین کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا، شہدائے اربعین کی تدفین
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
اربعین مارچ، تہران میں عشق سید الشہداء کا منظر
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں عاشقان سید الشہداء کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں محبان اہل بیت نے شرکت کی ۔
-
زائرین کی وطن واپسی، مہران بارڈر
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
کربلا سے خصوصی رپورٹ، ایک خاص موکب کی کہانی
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴خصوصی رپورٹ - نسیم زندگی
-
کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶خصوصی رابطہ - کربلائے معلی - سید حسام الدین مہاجری