-
اربعین کے موقع پر نئی نسل کی ’’مشی‘‘ !!!
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ان دنوں نجف سے کربلا کی جانب لاکھوں زائرین رواں دواں ہیں، جن میں اکثر پاپیادہ ہوتے ہیں اور کچھ پریمپ یا وھیل چیئر پر سوار، کچھ ہیں جو کسی کے دوش پر سوار ہو کر کربلا کے راہی ہوتے ہیں مگر بعض نئی نسل سے تعلق رکھنے والے بچے ’’ہاوربورڈ‘‘ کے ساتھ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں حضہ لیتے ہیں!
-
اربعین مارچ گہری عقیدت کا مظہر ہے، عراقی وزیر داخلہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر کربلا تک کئے جانے والے پیدل ملین مارچ میں عراق و ایران کے زائرین کی مشترکہ طور پر شرکت دونوں ملکوں کی قوموں کی گہری عقیدت کا مظہر ہے۔
-
اربعین حسینی کی عالمگیریت پر تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندہ دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی، قومی و مذہبی پہلو سے کہیں زیادہ اہمیت کے ساتھ آگے کی سمت بڑھ رہا ہے اور عالمی پہلو اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
ہزاروں پاکستانی زائرین کربلا جانے کے لیے ایران پہنچ گئے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستان بھر سے تیس ہزار زائرین تفتان پہنچ گئے۔
-
ملکی اور غیر ملکی زائرین کے کربلا پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بارہ لاکھ سے زائد غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
چہلم امام حسین کا پروگرام 32 ممالک سے براہ راست نشر ہو گا
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷عراق میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا پروگرام دنیا کے بتیس ملکوں سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
تفتان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد بحال
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶تفتان بارڈر سے کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین کی آمد کا سلسلہ جمعرات سے معمول کے مطابق شروع ہو گیا ہے۔
-
زائرین اربعین کی کاریں ! ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸عراق سے ملنے والی ایرانی سرحد پر واقع مھران شہر ان دنوں لاکھوں زائرین حسینی کا میزبان ہے۔زائرین کی گاڑیوں کے لئے بڑی بڑی پارکنگ بنائی گئی ہیں مگر زائرین کے ہجوم کے سبب جگہ کی کمی پھر بھی محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
- "عشق حسین نے یکجا کیا " - فارسی کلپ اردو ترجمے کے ساتھ !
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷اربعین حسینی کی مناسبت پر حامد زمانی کی آواز میں پڑھا گیا شاندار نوحہ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔
-
زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پاکستان اور افغانستان سے پاکستانی اور افغانی زائرین کی آمد اور کربلا کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔