-
ایران کی جانب سے اربعین حسینی کے زائرین کے لئے طبی خدمات
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کے لئے طبی خدمات سے متعلق ایران کے طبی شعبے کے چھے ہزار افراد نے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کیا ہے
-
زائرین اورعزاداران امام حسین (ع) کوسہولیات دینے کی تیاریاں
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴فوٹو گیلری
-
زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کا ایک اور طریقہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس چہلم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چالیسیویں کی مجلس، تہران میں امام خمینی رح کے مزار پر منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
ایران کے نائب صدر بھی اجتماع عزاداران اربعین میں شامل ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں
-
نجف تا کربلا ملین مارچ میں شریک حسینی قافلوں کا اقوام عالم کو پیغام
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰اربعین امام حسین کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ کے شرکاء نے ایک طومار پر دستخط کرکے، دنیا کے سب سے عظیم سالانہ اجتماع کا پیغام اقوام عالم تک پہچایا ہے-
-
کربلا میں زائرین امام حسین کی تعداد میں ہر لمحے اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے-
-
عراق میں بیس لاکھ زائرین داخل
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کی غرض سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں-
-
زائرین حسینی پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام
Nov ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے بغداد میں زائرین حسینی پر حملہ کرنے کا داعش کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
-
ایران کے راستے پاکستانی زائرین کی عراق روانگی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کی عزاداری میں شرکت کے لئے عراق روانگی سے متعلق ایران، پاکستانی زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔