زائرین اورعزاداران امام حسین (ع) کوسہولیات دینے کی تیاریاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301848-زائرین_اورعزاداران_امام_حسین_(ع)_کوسہولیات_دینے_کی_تیاریاں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴ Asia/Tehran
  •  زائرین اورعزاداران امام حسین (ع) کوسہولیات دینے کی تیاریاں

فوٹو گیلری

اربعین حسینی میں شرکت کرنے والے پا پیادہ زائرین اور عزاداران حضرت امام حسین (ع) کو سہولیات پہنچانے کیلئے ایران اور عراق کے بارڈر شلمچہ میں خیمے نصب کر دیئے گئے۔