SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اربعین حسینی

  • تہران میں ہوا اربعین پیدل مارچ ۔ ویڈیو

    تہران میں ہوا اربعین پیدل مارچ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵

    اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے شہر کے ’’امام حسین (ع) اسکوائر‘‘ سے شہر رے میں واقع حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضۂ اقدس تک پیدل مارچ کیا اور اس طرح اپنے دل میں انگڑائی لینے والے احساس محرومی پر قابو پانے کی کوشش کی۔

  • شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵

    دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔

  • اربعین حسینی کے سوگ میں ڈوب گیا ایران ۔ ویڈیو

    اربعین حسینی کے سوگ میں ڈوب گیا ایران ۔ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    عراق اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ آج ایرانِ اسلامی بھی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اعوان و انصار کے سوزناک چہلم کے موقع پر غم و اندوہ میں ڈوبا رہا۔

  • نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ

    نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴

    کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔

  • الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر

    الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    آج دنیا کی کروڑوں زبانوں پر بس ایک ہی جملہ ہے کہ حسین (ع) ہی ہیں جو رنگ، نسل، زبان، قوم و قبیلے،ملک اور دین و آئین کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کو ایک مرکز پر اکٹھا کرتے ہیں۔

  • حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے : رہبرانقلاب اسلامی

    حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے : رہبرانقلاب اسلامی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے

  • اربعین ملین مارچ تاریخ کا بے مثال واقعہ ، سید حسن نصراللہ

    اربعین ملین مارچ تاریخ کا بے مثال واقعہ ، سید حسن نصراللہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    اربعین حسینی کے موقع پر دسیوں لاکھ زائرین کی کربلا میں شرکت ایک بے مثال واقعہ ہے اور امریکا ، صیہونی حکام عالمی سامراج اور دنیا کے ظالم حکمران اربعین کے اس ملین مارچ سے خوف زدہ نظر آرہے ہیں

  • کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم

    کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں

  • سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار

    سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰

    پورے ایران میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام

    چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰

    چہلم اپنی ذات میں عاشورا کی جانب دوبارہ پلٹنے کا نام ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات ختم
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات ختم
    ۳۶ minutes ago
  • امریکہ: فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت سازی کے لئے صدر زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کرلیا
  • دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
  • ایران سمیت 65 ممالک نے اقوام متحدہ کے انسدادِ سائبر جرائم معاہدے پر دستخط کر دیئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS