-
اردن کے رکن پارلیمنٹ کی عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲اردن کی پارلیمنٹ کے رکن طارق خوری نے اہل تشیع اور اہل سنّت کے درمیان اختلافات ڈالنے کی بنا پر عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید کی ہے۔
-
علاقے کے بعض ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱اردن کے شہزادے حسن بن طلال نے خلیج فارس کے عرب ممالک پر داعش دہشت گرد کی مالی حمایت کا الزام لگایا ہے-
-
اردن میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷اردن کے ایک فوجی مرکز میں ایک پولیس افسر نے دو امریکی فوجیوں کو گولی مار کے ہلاک کر دیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
اردن کو صیہونی وزیراعظم کی دھمکی پر ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔