SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ارکان حج

  • مناسک حج پر پابندی اور رقص و سرور کی محفلیں آزاد !

    مناسک حج پر پابندی اور رقص و سرور کی محفلیں آزاد !

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کا بہانہ بناکر حج کو محدود کر دیا جبکہ سرزمین وحی پر رقص و سرور کی محفلیں خوب سج رہی ہیں۔

  • حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو

    حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دے کر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔

  • عرفہ کی رات اور دن کے اعمال

    عرفہ کی رات اور دن کے اعمال

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰

    روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔

  • آل سعود کے چہرے سے ایک اور پردہ گرا، نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت دی/ حج کے لئے شدید محدودیت، عیاشیوں کے لئے کھلی چھوٹ

    آل سعود کے چہرے سے ایک اور پردہ گرا، نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت دی/ حج کے لئے شدید محدودیت، عیاشیوں کے لئے کھلی چھوٹ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    سعودی عرب ، نماز کے اوقات کے دوران کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔

  • مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو

    مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰

    سرزمین حجاز میں حج کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد فرزندان اسلام نے با ضابطہ طور پر مناسک حج کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ ویڈیو میں حجاج کرام کو خانۂ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • مناسک حج کی ادائیگی اور کورونا پروٹوکولز

    مناسک حج کی ادائیگی اور کورونا پروٹوکولز

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹

     عازمین حج کی مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ شروع، ہفتے کی رات سے مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوجائے گی۔ 

  • مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے کھل گئے

    مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے کھل گئے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴

    سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 8 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔

  • عمرہ کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا

    عمرہ کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔

  • سعودی عرب میں 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت

    سعودی عرب میں 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔

  • تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم ملک میں تفریحی مراکز پر بدستور چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ جنگ  صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
    ۶ minutes ago
  • یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
  • اسلامی جمہوری ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
  • اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS