• اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصویریں جعلی

    اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصویریں جعلی

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸

    القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی امریکی کمانڈوز کی کارروائی میں ہلاکت کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔

  • سابق امریکی صدراوباما کا یوٹرن

    سابق امریکی صدراوباما کا یوٹرن

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳

    اوباما نے صحافیوں سے کہا کہ آپ اپنے الفاظ سے مجھے خطرے میں ڈالنا بند کریں اور میڈیا مجھے لفظوں کے جال میں نہ پھنسائے۔

  • اسامہ بن لادن کے لاکھوں دستاویزات جاری

    اسامہ بن لادن کے لاکھوں دستاویزات جاری

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵

    امریکا نے مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے دوران قبضے میں لئے گئے لاکھوں دستاویزات جاری کردئے ہیں۔

  • اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا

    اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶

    القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں متضاد بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • القاعدہ اور اسامہ امریکی اقدامات کا نتیجہ

    القاعدہ اور اسامہ امریکی اقدامات کا نتیجہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تکفیری دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ اور اسامہ بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں ۔

  • اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف

    اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹

    امریکی خفیہ ایجنسی (نیشنل سکیورٹی ایجنسی) کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے سی آئی اے کے ان دعووں کو مسترد کر دیا جن میں کہا جاتا ہے کہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن مارا گیا تھا۔

  • نوازشریف پر اسامہ بن لادن سے رقم لینے کا الزام

    نوازشریف پر اسامہ بن لادن سے رقم لینے کا الزام

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف 1990 کی دہائی کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن سے رقم حاصل کرنے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

  • امریکہ، پاکستان کی رضا مندی سے کارروائی کرتا ہے

    امریکہ، پاکستان کی رضا مندی سے کارروائی کرتا ہے

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵

    امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سی آئی اے اہلکاروں کی پاکستان میں تعیناتی کے لیے سویلین حکومت سے بات چیت کی اور حکومتی رضامندی سے سی آئی اے نے پاکستان میں کارروائیاں کیں۔

  • امریکہ نے اسامہ بن لادن کا وصیت نامہ جاری کر دیا

    امریکہ نے اسامہ بن لادن کا وصیت نامہ جاری کر دیا

    Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵

    امریکہ کے قومی اطلاعات کے سربراہ کے دفتر نے اسامہ بن لادن کے ہاتھ کا لکھا ہوا وصیت نامہ اور ایک سو بارہ دیگر دستاویزات جاری کر دی ہیں۔