SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ

    صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات ميں صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے

  • عراقی استقامت  نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا

    عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ کیوں بنا رہی ہے؟

    غاصب صیہونی حکومت جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ کیوں بنا رہی ہے؟

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • استقامتی کمانڈر حسام بدران کے گھر پر صیہونی فوج کا حملہ اور وحشیانہ جارحیت، ملبے سے ایک سر کٹی لاش برآمد

    استقامتی کمانڈر حسام بدران کے گھر پر صیہونی فوج کا حملہ اور وحشیانہ جارحیت، ملبے سے ایک سر کٹی لاش برآمد

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طولکرم کے شمال میں واقع دیر الغصون کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوا ہے: بشار اسد

    مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوا ہے: بشار اسد

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷

    شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کے لیے دمشق کی حمایت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے بلکہ اس میں پہلے سے زیادہ مضبوطی آئی ہے۔

  • بحرینی استقامت بھی میدان میں، اسرائیل کی ایلات بندر گاہ پر ڈرون حملہ

    بحرینی استقامت بھی میدان میں، اسرائیل کی ایلات بندر گاہ پر ڈرون حملہ

    May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴

    بحرین کی اسلامی استقامت کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں شہرام الرشراش میں ایلات بندر گاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حماس کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    حماس کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب میں استقامتی محاذ نے اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

  • ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

    May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

  • خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے۔

  • امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا

    امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹

    امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۴ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS