SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ

    حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶

    اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔

  • غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 190 سے زیادہ افراد شہید

    غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 190 سے زیادہ افراد شہید

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶

    فلسطین کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی افواج کی بمباری کے نتیجے میں طبی عملے سے وابستہ 192 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

  • 24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید

    24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔

  • طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ 10 سال پہلے کی گئی

    طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ 10 سال پہلے کی گئی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲

    فلسطینی استقامت میں بعض باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ دس سال پہلے شروع کر دی گئی تھی۔

  • حماس نے ہم پر کاری ضرب لگائی اور ہمیں اپنے مشن میں ناکامی ہوئی: صیہونی فوجی کمانڈر کا اعتراف

    حماس نے ہم پر کاری ضرب لگائی اور ہمیں اپنے مشن میں ناکامی ہوئی: صیہونی فوجی کمانڈر کا اعتراف

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹

    غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ ہم غزہ میں حماس کے خلاف بہت پیچیدہ، مشکل اور بھاری اخراجات والی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا: مارٹن گریفتھس

    غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا: مارٹن گریفتھس

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امدادی امور کے سربراہ نے غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہدا کی بڑھتی ہوئی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔

  • طوفان الاقصی سےغاصب اسرائيل کے سیاحتی اور اقتصادی شعبے پرتباہ کن اثرات مرتب ہوئے

    طوفان الاقصی سےغاصب اسرائيل کے سیاحتی اور اقتصادی شعبے پرتباہ کن اثرات مرتب ہوئے

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن اور غزہ کے خلاف جنگ کے غاصب اسرائيلی حکومت کے سیاحتی شعبے پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

  • شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے

    شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے

    Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰

    شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔

  • طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار

    طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔

  • کیا اسرائيل میں ایک لاکھ ہندوستانی ملازمین فلسطینی ملازمین کی جگہ کام کریں گے؟

    کیا اسرائيل میں ایک لاکھ ہندوستانی ملازمین فلسطینی ملازمین کی جگہ کام کریں گے؟

    Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹

    اطلاعات ہیں کہ غاصب اسرائیلی حکومت فلسطینی ملازمین کی جگہ ایک لاکھ ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ۱ hour ago
  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS