-
امریکہ استعماری اور استکباری طاقتوں کا سرغنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ بعثت ایک مسلسل اور دائمی تحریک ہے فرمایا کہ بعثت کی برکتوں سے ہر دور میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
-
امریکا اور سامراجی طاقتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کررہی ہیں: مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔
-
دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہئے کہ دہشت گرد عناصر پاکستان میں اپنا کوئی اڈہ بنا سکیں۔
-
ایران نے سامراجی طاقتوں کے عالمی تسلط کا خواب چکناچور کردیا ، جنرل باقری
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے سامراجی طاقتوں کے مفادات کو زبردست دھچکا لگا کر دنیا پر قبضہ جمانے کا ان کا خواب چکنا چور کردیا ہے۔
-
مغربی دنیا میں خواتین کی آزادی کا نعرہ مکاری اور جھوٹ پر مبنی : رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین کے بارے میں مغربی دنیا کے دعووں کو ریاکارانہ اوران کے عمل کو ہوس پرستی اور استحصال پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
استکباری طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نام بسیج
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
طلباء ڈے استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن: طالبعلموں کو ان کا دن مبارک ہو
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷آج 7 دسمبر ہے اور آج کی یہ تاریخ ایران میں یوم طلبہ سے موسوم ہے۔
-
پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے علمبردار کا یوم شہادت
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی آج 5 اگست کو تینتیسویں برسی ہے۔
-
سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا: ایرانی اسپیکر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔