• 3 خرداد عالمی استکبار کی ناکامی کا دن ہے: صدر روحانی

    3 خرداد عالمی استکبار کی ناکامی کا دن ہے: صدر روحانی

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صدام حکومت کی جانب سے مسلط شدہ جنگ کے دوران خرمشہر کی آزادی کو ایک یادگار دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین خرداد مطابق تیئیس مئی ایرانی قوم کے خلاف عالمی استکبار اور بین الاقوامی و علاقائی سازش کی ناکامی کا دن ہے۔

  • تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن

    تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔

  • فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و  انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی

    فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔

  • سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت

    سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    ایران کی فوج دشمن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • فلسطینی تنظیموں کی جانب سے ایران کی حمایت کا اعلان

    فلسطینی تنظیموں کی جانب سے ایران کی حمایت کا اعلان

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳

    فلسطینی تنظیموں نے امریکہ اور اسرائیل کی سرکردگی میں قائم عالمی سامراجی محاذ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران میں سامراج مخالف ریلیاں

    ایران میں سامراج مخالف ریلیاں

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱

    ایران میں سامراج مخالف ریلیاں نکالی جارہی ہیں ۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں سےمقابلہ کرنے کے دن کی مناسبت سے بعض اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔

  • ایران کے خلاف میڈیا وار

    ایران کے خلاف میڈیا وار

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران اس وقت دشمن کی نفسیاتی اور میڈیا وار سے دوچار ہے اور ایرانی قوم کو چاہئیے کہ وہ دشمن کی میڈیا جنگ کا بھر پور طریقے سے مقابلہ کرے۔

  • اسلام کے خلاف عالمی طاقتوں کی سازشیں

    اسلام کے خلاف عالمی طاقتوں کی سازشیں

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان کا تعلق دہشتگردی کے ساتھ جوڑنے کے لئے عالمی وسائل صرف ہو رہے ہیں۔