-
امت مسلمہ کے خلاف اسلام دشمن طاقتیں سرگرم
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف مکاتب فکر کو مزید گروہ بندی کا شکار کرنے کے لیے اسلام دشمن طاقتیں بڑی تیزی سے اپنے مذموم ہتھکنڈوں میں مصروف ہیں۔
-
اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸آج 30دسمبرہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔
-
استعماری قوتیں، مسلم ممالک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸اسلام مخالف قوتیں مختلف حیلے بہانوں سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو مسلمانان عالم کا عقلی و شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف مسلم اقوام کی نفرت کی وجہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۹اسلام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کے خلاف مسلم اقوام کی نفرت بڑھ رہی ہے۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
پاکستان میں امام خمینی کی برسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان میں ایک سیمینار میں اس ملک کی سیاسی و مذھبی شخصیات اور شیعہ اور سنی علماء نے شرکت کی۔
-
استعماری طاقتوں کی نئی سازش
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷استعماری طاقتیں اپنے مذموم مقاصد کے لئے خطے کو جنگ کا ایندھن اور آماجگاہ بنانا چاہتی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دور رس نتائج
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ڈاکٹر طاہر القادری نے ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کے دور رس نتائج بر آمد ہوں گے ۔