رہبر انقلاب اسلامی سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i337899-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_اسکولوں_اور_یونیورسٹیوں_کے_طلباء_کی_ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں سےمقابلہ کرنے کے دن کی مناسبت سے بعض اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں سےمقابلہ کرنے کے دن کی مناسبت سے بعض اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں عالمی سامراجی طاقتوں کی طرف سے ایران کے ساتھ عداوت اور دشمنی کے علل و اسباب پر روشنی ڈالی۔ ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔