-
حماس اپنا اقتدار بچانے میں کامیاب رہی ہے، صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱صیہونی ذرائع نے غزہ کی جنگ میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس بدستور غزہ میں موجود ہے اور وہاں کا نظام سنبھال رہی ہے۔
-
عوفر جیل کے پاس فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴فلسطین کی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر جیل کے قریب قیدیوں کے اہل خانہ اور ان کا استقبال کرنے والوں پر حملہ کیا ہے۔
-
ذلت آمیز طریقے سے جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوئی غاصب صیہونی حکومت: جنرل قاآنی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے مظلوموں کی فاتحانہ خوشی سے دشمن حیران و پریشان، شرمناک شکست سے بوکھلائے نتن یاہو نے حماس کو دی دھمکی+ ویڈیوز
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے جبکہ صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا شروع کردےگا۔
-
شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔
-
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جنگ بندی معاہدہ غزہ کے جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے؛ حماس کا بیان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲غزہ میں جنگی بندی کے معاہدے کے بعد امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی خونی جنگ کا آغاز کیا تھا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔