-
جبالیا: 40 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اس کے 40 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، متعدد مکانات نذر آتش
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵جارح صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
-
صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴جارح صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
-
عالمی سطح پر غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردی کی سخت مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷غزہ میں اسپتالوں پر صیہونیوں کی کھلی دہشتگردی اور وہاں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کے بعد عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
غزہ کے اسپتال صیہونی دہشتگردوں کے نشانے پر، اسپتال کو نذر آتش کرنا جنگی جرم ہے؛ حماس کا بیان
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے جاری جرائم اور شدید بمباری کا سلسلہ جس میں ہر روز دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو رہے ہيں اور بڑے پیمانے پر قحط و تباہی ہو رہی ہے چار سو انچاسویں روز بھی جاری ہے -
-
سرد موسم اور ٹھنڈ سے مر رہے ہیں غزہ کے معصوم بچے
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷غزہ سے ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں جو پوری دنیا کے انصاف پسند لوگوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کی بات ہے۔ ایک طرف جہاں دہشتگرد اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے وہیں دوسری طرف شدید ٹھنڈ میں بشر دوستانہ امداد نہ پہنچ پانے کی وجہ سے معصوم بچوں کی موت ہو رہی ہے۔
-
سال 2024ء میں رونماں ہونے والے اہم عالمی واقعات، آيت اللہ رئیسی اور سید نصر اللہ کی شہادت سب سے بڑا نقصان
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴مشرقِ وسطیٰ سے امریکا تک، سال 2024ء کے مثبت اور منفی پہلو کیا رہے اور کون سے اہم عالمی واقعات رونما ہوئے جو برسوں تک دنیا کو متاثر کرتے رہیں گے؟
-
صیہونی ٹینک جنوبی لبنان میں داخل + ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ تینتیس روزہ جنگ کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک ، جنوبی لبنان کے درہ الحجیرہ میں داخل ہو گئے۔