-
نیتن یاہو سے استعفی کا مطالبہ، صیہونی پارلیمنٹ کے اپوزیشن لیڈر یائير لاپید
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کینسٹ میں اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے منگل کو ایک بار پھر نیتن یاہو سے استعفی کا پر زور مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے، اسامہ حمدان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔
-
ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی ہے، عبرانی میڈیا کا اعتراف
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴صہیونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی آبادکاروں میں پھیلے گئے خوف و ہراس سے پردہ اٹھاتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب میں زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، صیہونیوں کا جنگی ساز و سامان تباہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال کو اس کے جنوب سے الگ کرنے والی پٹی نتساریم میں گھات لگا کر کئے گئے حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ، حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے ذمہ داری قبول کر لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں کار بم کے دھماکے کی خبردی ہے۔
-
کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند، حماس کا خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔
-
قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے ہتھیاروں سے غزہ کے باشندوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربین نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندوں کا قتل عام ان ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے جو امریکہ اور برطانیہ نے صیہونی حکومت کو دیئے ہيں۔