-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں آج بھی درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی، غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد 17 ہزار فلسطینی بچے یتیم ہو چکے
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷حکومت فلسطین کے پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد یتیم فلسطینی بچوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔
-
نسل کش صیہونی فوجی بے لگام
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے نسل کش فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں ۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، غزہ پر تازہ وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ حملوں میں دو سو ستر سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئےفلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں سات اکتوبر دوہزار تيئس سے اب تک سینتیس ہزار پانچ سو اکاون فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔
-
اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱کیوبا کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا نے بھی شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیوبا بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آگيا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰کیوبا نے کہا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی کھل گئی پول، تل ابیب میں پھیلی سنسنی!
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵صہیونی اخبار ہاریٹز Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
کینیڈا نے سپاہ پاسداران کے خلاف اقدام کیوں کیا، وجہ سامنے آگئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دینے کے کینیڈا کے فیصلے کو غاصب صیہونی حکومت کی خوشامد قرار دیا ہے۔