-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔
-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل کو بھیجا ویڈیو پیغام+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے نیا ویڈیو پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ ہم تمہاری فوج کی عزت خاک میں ملا دیں گے۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقے شلومیت ٹاؤن پر8 میزائل داغے گئے: اسرائیل کا اعتراف
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷اسلامی مزاحمتی گروہ نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی آبادی پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
رفح پر حملے کی ذمہ داری اسرائیل کے اصل حامی امریکا پر عائد ہوتی ہے: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے رفح کے سرحدی علاقے پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کئے جانے کے بعد اس پراسرائیلی فوج کاحملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا-
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔
-
اسرائیلی نوجوان، اسرائيل چھوڑ رہے ہيں، ہارتض
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵عبرانی اخبار ہارتض نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی نوجوان اس وقت بے حد نا امید ہیں اور وہ اسرائیل سے نکلنے کا منصوبہ بنا رہے ہيں۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ کہاں ہیں؟+ تصاویر کی زبانی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵یحییٰ سنوار غزہ میں حماس کے موجودہ رہنما ہیں اور صیہونی انہیں طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ اور اس کو عملی جامہ پہنانے والوں میں سر فہرست سمجھتے ہیں اور ان کے سر کی قیمت 4 لاکھ انعام مقرر کیا ہے۔
-
یمن کے جوانوں نے امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔