-
اسرائیل کی ہر جارحیت کاسخت ترین جواب دینے پر زور
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت نے کوئي غلطی کی تو اسے فورا ، بھرپور اور پچھتانے والا جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵پنٹاگون کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ علاقے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔
-
غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
اسرائیل اور یوکرین کے لئے امریکی امداد
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائک جانسن، چند ماہ کی تاخیر کے بعد آخرکار یوکرین کے لئے بائيڈن حکومت کے امدادی پیکج پر ووٹنگ کرانے کے لئے تیار ہوگئے ہيں۔
-
جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک نمائندوں کے ایک گروپ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرتی کہا ہے کہ اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے ذریعے تمام قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی آپریشن کی کامیابی پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶ایک روسی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو اپنے اہداف میں کامیاب قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔