-
حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت ایران سے دشمنی کی اصل وجہ ہے، حسن نصراللہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔
-
سرچ آپریشن مکمل تمام دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کا ہدف سپاہ پاسداران کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ایران کے نائب وزیر داخلہ نے چابہار اور راسک میں جھڑپوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا بتایا کہ دہشت گردوں کا ہدف IRGC کے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرنا تھا، لیکن وہ اپنے کسی بھی ہدف میں کامیاب نہیں ہوسکے اور تمام دہشت گرد مارے گئے۔
-
برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانون
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئيں جو نماز جمعہ کے مراکز پر پہنچ کرعظیم الشان اجتماعات میں تبدیل ہوگئیں۔
-
غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں حفظان صحت کا نظام چوپٹ کر کے غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے اور اسپتالوں کو تباہ کر کے علاج و معالجہ کرنے کی ان کی توانائی اور وسائل ختم کر رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت ایران کے انتقام کے خوف سے وحشت زدہ، کئی سفارتخانے خالی کرا لئے گئے
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷صیہونی حکومت کے ذرائع نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے سات سفارتخانے حملے کے خوف سے خالی کرالئے گئے ہیں۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی نیشنل بیمہ کمپنی پر سائبر حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳غاصب اسرائيل کی نیشنل بیمہ کمپنی کی سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔