SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • لاکھوں اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں

    لاکھوں اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶

    صیہونی میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد پانچ لاکھ بیس ہزار اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوئے ہیں۔

  • مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کےلئے فلسطینی عوام سے حماس کی اپیل

    مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کےلئے فلسطینی عوام سے حماس کی اپیل

    Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مسجد الاقصی کے ارد گرد صیہونی فوج کے حفاظتی اقدامات اور فلسطینیوں کو اس مقدس مقام میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے بدھ کے روز محاصرہ توڑنے کی تحریک کی اپیل کی ہے۔

  • غرب اردن میں مختلف فلسطینی گروہوں کی جوابی کارروائیاں

    غرب اردن میں مختلف فلسطینی گروہوں کی جوابی کارروائیاں

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶

    مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔

  • اسرائیل غزه میں جنگ ہار چکا ہے، صیہونی حکومت کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف

    اسرائیل غزه میں جنگ ہار چکا ہے، صیہونی حکومت کے سابق اور ریزرو فوجی جنرل کا اعتراف

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰

    صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے صیہونی حکام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تل ابیب کے فوجی مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ پہلے ہی ہار چکا ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کی فضائی دفاعی تنصیبات کو سو سے زائد راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ

    فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔

  • شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    شدت پسند صیہونی آباد کاروں کا رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷

    فلسطین میں ماہ مبارک رمضان شروع ہوچکا ہے لیکن شدت پسند صہیونی آباد کاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے رمضان کے پہلے ہی دن مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے پانچ فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کی آنروا کے کارکنوں پر تشدد

    اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کی آنروا کے کارکنوں پر تشدد

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳

    آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اس کے کارکنوں پر تشدد کے ذریعے ان سے جھوٹے اعترافات کرا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۱۲ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS