-
یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
غزہ میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں مغربی ایشیا شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
نیتن یاہو کے جرائم کی سزا صرف ایک "گالی"
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک نجی گفتگو میں گالی دی ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے خلاف وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
-
امیر قطر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطینی قوم کی حمایت کو سراہا۔
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳امیر قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ پٹی میں جنگ کے خاتمے کی غرض سے سیاسی حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔
-
شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵غزہ کے شہر رفح پر صیہونی فوج کے شدید ہوائی حملے آج بھی جاری رہے جبکہ غزہ کے وسط میں النصیرات کیمپ پر بھی غاصب فوجیوں نے حملے کئے ہيں۔
-
شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالمی ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷جنوبی غزہ کے شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ ہوائی حملوں کے خلاف عالمی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، سنوار تم جیت گئے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲صیہونی اخبار کا کہنا ہے کہ السنوار، تم جیت گئے۔
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔