-
غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں
-
شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے الجلیل علیا علاقے پر10 میزائل فائر کئے، علاقے میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے معالیہ گولان عرعر فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
خان یونس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان، ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیاں تباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ قدس بریگيڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بنیاد تشدد اور امتیازی سلوک: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی بنیاد تشدد اور امتیازی سلوک پر قائم ہے اور اس غاصب حکومت کی نظر میں بین الاقوامی اصول و قوانین کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
حزب اللہ نے جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے جاسوسی نظام کے خلاف اپنی تازہ ترین کارروائی میں جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی ہے۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔
-
غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
صہیونی میڈیا: اسرائیلی فوج حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج شمالی محاذ پر حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔