-
القسام بریگیڈ: صیہونی فوجیوں کے حامل ایک اور ٹرک کو نشانہ بنایا گيا
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع بیت لاہیا کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے حامل ایک اور ٹرک کو جوابی کارروائی کا نشانہ بنایا گيا۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت اور قیدیوں کے لواحقین کے لئے نشر کردیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت سے متعلق دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ غزہ پٹی میں طبی سازو سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے، حماس
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹الشفا میڈیکل کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے حملے کے رد عمل میں تحریک حماس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس علاقے میں طبی ساز و سامان کے تحفظ کے اپنے فریضے پر عمل کرے۔
-
حزب اللہ کے ایک شہید کی تدفین کے لئے منعقدہ اجتماع پر اسرائيلی فوج کا حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک شہید مجاہد کی تدفین کے لئے منقعدہ اجتماع پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائيل کی وحشیانہ بمباری سے چشم پوشی پرامریکہ کی اندرونی سلامتی کے ملازمین کی کڑی تنقید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵امریکہ کی اندرونی سلامتی کی وزارت کے ایک سو تیس سے زائد ملازمین نے اپنے ایک مراسلے میں امریکی حکومت سے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پوری طرح تھک چکا ہے، جنگ بندی کا معاہدہ چاہتا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود حماس مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے اپنی پیشگی شرط پر اصرار کرتا ہے۔
-
اسرائیل میں حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہيں ہے، مغربی میڈیا کا اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹ایک مغربی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل تحریک حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اور حماس جنگ کے بعد اسٹریٹجک طور پر مضبوط ہو جائے گی
-
حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
-
پچاس فیصد سے زائد امریکی نوجوان صیہونی حکومت کی نابودی کے خواہاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵اکثر امریکی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری بحران صیہونی حکومت کی تحلیل اور مقبوضہ فلسطین کو حماس اور فلسطینی عوام کے سپرد کر کے ہی حل ہو سکتا ہے۔