-
حماس کی دنیا سے اپیل، جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔
-
غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں العالم ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰صیہونی اور فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر وسیع راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غاصب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی کے لئے کسی بھی طرح کی انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی بابت مصر کو خبردار کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں بدھ کو عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
فلسطینیوں اورغاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں700 فلسطینی شہید، 1100 صیہونی ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.
-
ترجمان القسام بریگیڈ: ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، بمباری کے دباؤ میں مذاکرات نہیں کریں گے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری شعبہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 60 گھنٹے گزرنے کے باوجود صیہونی دشمن جدیدترین ہتھیار رکھنے کے باوجود مزاحمتی فورسز کا مقابلہ کرنے سے عاجز ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے فیصلے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عرین الاسود: صیہونیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳فلسطین کے مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے سبھی فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے