-
ایران کے نئے میزائل سے کیوں خوفزدہ ہے اسرائیل؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶صیہونی حکومت کی تمام تر ہرزہ سرائیوں کے باوجود، جو اس حکومت کے رہنماؤں کی حالیہ دھمکیوں میں ظاہر ہوئی، ایک صیہونی میڈیا کے مطابق، اسرائیل پن پوائنٹ میزائلوں سے بہت خوفزدہ ہے۔
-
مصر میں سرحدی حادثے کے بعد صیہونی فوجی سرحد پر ڈیوٹی دینے سے کترانے لگے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰صیہونی فوجی مصری سرحد پر ہونے والے حادثے کے بعد اس سرحد پر ڈیوٹی دینے کی بجائے وہاں سے فرار کی فکر کرنے لگے ہیں ، مصری فوج کے ایک فوجی نے حملہ کرکے تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
اسرائیلی آبادکاروں میں بڑھتی افسردگی سے میڈیا بھی پریشان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی میڈیا نے اسرائیلی آباد کاروں میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور افسردگی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطین کی تازه ترین صورتحال
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینی صیہونی جارحیت میں زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت میں دسیوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونیت مخالف جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں
-
سرحد پر لبنانی فوجی اور صیہونی دہشتگرد آمنے سامنے (ویڈیو)
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنانی کاشتکاروں کے اعتراضی مظاہرے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کے مسلح دہشتگردوں اور لبنانی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم کی سازش پر فلسطینی گروہوں کا سخت ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی فلسطینی فورسز کی کاروائی میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
فلسطین پرغاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: جہاد اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴فلسطینی عوام کی بیداری نے زمینی صورتحال کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک استقامت جاری رہے گی: حماس و جہاد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲فلسطین کے مختلف علاقوں میں ایک طرف غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں تو دوسری طرف مزاحمتی فلسطینی کارروائیوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی نوجوان ہرجارحیت کا دنداں شکن جواب دینے پر مصمم ہیں اور فلسطین کی مکمل آزادی تک ان کی مزاحمت جاری رہے گی۔