SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • اسرائیل کے سب سے بڑے ایئرپورٹ پر ملا بم

    اسرائیل کے سب سے بڑے ایئرپورٹ پر ملا بم

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    ایکی اسرائیلی میڈیا نے تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ پر بم ملنے کی اطلاع دی ہے۔

  • فلسطینیوں کی کارروائیوں سے صیہونی آباد کاروں میں عدم تحفظ کا بڑھتا احساس

    فلسطینیوں کی کارروائیوں سے صیہونی آباد کاروں میں عدم تحفظ کا بڑھتا احساس

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

    فلسطینیوں کی جانب سے انجام پانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں صیہونی آباد کاروں میں غیر محفوظ ہونے کا احساس مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں جھڑپ اور قدس بٹالین کی صیہونیت مخالف کارروائیاں

    صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں جھڑپ اور قدس بٹالین کی صیہونیت مخالف کارروائیاں

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    پریس ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقے طولکرم کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • غرب اردن میں 45 فلسطینی اور ایک صیہونی فوجی زخمی

    غرب اردن میں 45 فلسطینی اور ایک صیہونی فوجی زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷

    فلسطینی باشندوں کے خلاف ناجائز صیہونی آبادکاروں کے جارحانہ اور اعصاب شکن اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کے حملے میں پینتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • رجب طیب اردوغان اور اسماعیل ہنیہ کے درمیان مسئلہ فلسطین پر گفتگو

    رجب طیب اردوغان اور اسماعیل ہنیہ کے درمیان مسئلہ فلسطین پر گفتگو

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اور ترکیہ کے صدر نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال اور فلسطینی امنگوں کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • اپنے خونخوار ایجنٹ کی موت پر اسرائیل نے توڑی خاموشی

    اپنے خونخوار ایجنٹ کی موت پر اسرائیل نے توڑی خاموشی

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    شمالی اٹلی کے ایک دریا میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ایک افسر کی مشکوک طریقے سے غرق ہوکر ہلاک ہونے کے تین دن بعد آخرکار اسرائیلی حکام نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑی اور اس خونخوار ایجٹنٹ کی شناخت ظاہر کر دی۔

  • اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ

    اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱

    ایک صیہونی میگزین نے اس ہفتے منگل کے روز اسرائیلی کمپنی ٹینووا کے مرکزی کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو سے عوامی نفرت میں اضافہ

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو سے عوامی نفرت میں اضافہ

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹

    صیہونی حکومت کے میڈیا کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت اور ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالفت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

  • شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد

    شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹

    فلسطینی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے طولکرم علاقے میں ہوئے ایک شجاعانہ مزاحمتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسرائیلی فوج

    ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسرائیلی فوج

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    اگرچہ صیہونی فوج کی ابتر صورتحال کے بارے میں ہمیشہ انتباہات سامنے آتے رہے ہیں لیکن بنیامین نتن یاہو کے دوبارہ وزیر اعظم بننے اور عدالتی نظام میں متنازع تبدیلیوں کے بعد سے اس طرح کے انتباہات میں شدت آگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۶ hours ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS