-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
غاصب صیہونیوں پر فلسطینیوں کی راکٹ بارانی (ویڈیوز)
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱مسجد الاقصیٰ پر حالیہ صیہونی جارحیت اور غزہ پر گزشتہ گھنٹوں میں صہونی ٹولے کی بمباری کے بعد فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے میزائلوں اور راکٹوں سے صیہونیوں کی پذیرائی کی جس کے بعد غزہ کے قرب و جوار میں بسی صیہونیوں کی کئی بستیوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔
-
غزہ اور لبنان میں صیہونی جارحیت پر مزاحمتی تنظیموں اور دنیا کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷غزہ اور لبنان میں صیہونی فوج نے فضائی اور میزائل حملے انجام دئیے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے بھی جوابی کاروائیاں کی ہیں۔ مزاحمتی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ روس، چین، اردن اور کئی دیگر ممالک نے صیہونی حملوں کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے حسب معمول اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
غاصب صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷عبری ذرائع نے دعوی کیا ہےکہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کے لئے آئرن ڈوم سسٹم نے کارروائی کی ہے جبکہ صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم غلطی سے متحرک ہوا ہے۔
-
شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے دعوے مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں سے فلسطینیوں کا ٹکراؤ، 16 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس میں ایک علاقے پر دھاوا بول کر کم از کم سولہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
چھے دن کے اندر شام پر صیہونی ٹولے کا چوتھا حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص شہر کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔