غاصب صیہونیوں پر فلسطینیوں کی راکٹ بارانی (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i420164-غاصب_صیہونیوں_پر_فلسطینیوں_کی_راکٹ_بارانی_(ویڈیوز)
مسجد الاقصیٰ پر حالیہ صیہونی جارحیت اور غزہ پر گزشتہ گھنٹوں میں صہونی ٹولے کی بمباری کے بعد فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے میزائلوں اور راکٹوں سے صیہونیوں کی پذیرائی کی جس کے بعد غزہ کے قرب و جوار میں بسی صیہونیوں کی کئی بستیوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱ Asia/Tehran
  • غاصب صیہونیوں پر فلسطینیوں کی راکٹ بارانی (ویڈیوز)