-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کا صیہونیوں پر جوابی حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱فلسطینی مزاحمتی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں صیہونیوں پر ایک اور حملے کی خبر ہے.
-
غاصب صیہونی آپس میں ہی لڑ پڑے (ویڈیوز)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶الجزیرہ ٹی وی نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ایسی ویڈیوز جاری کی ہیں جن میں صیہونی پارلیمنٹ کنیسٹ کی قانون ساز کمیٹی کے اراکین کو آپس میں جھگڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان ویڈیوز میں نتن یاہو کی اتحادی کابینہ مخالف اراکین ’’ذلت ذلت‘‘ کے نعرے لگا کر عدالتی قوانین کو منسوخ کرنے کا اختیار کنیسٹ کو دئے جانے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کا یہ اقدام سے ریاست میں جرائم اور بد عنوانیوں میں اضافہ کا باعث بنے گا۔
-
ڈرون طیارے کی پرواز سے صیہونی فوجیوں میں خوف و ہراس
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں کے اوپر جنین بٹالین کے ڈرون طیارے کی پرواز سے صیہونی فوجیوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸غاصب صیہونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمی کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ترک صدر کی عنقریب صیہونی وزیر خارجہ سے ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹صیہونی ذرائع ابلاغ نے رجب طیب اردوغان کی انقرہ میں عنقریب صیہونی وزیر خارجہ الی کوھن سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
صیہونی حکومت کا غزہ پر فضائی حملہ، فلسطینی مزاحمت نے بھی دیا جواب (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷صیہونی جنگی طیاروں نے آج غزہ میں فضائی حملے کئے جس کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بھی صیہونی علاقوں پر راکٹ داغے۔
-
صیہونی حکومت نے بحرین میں ایک جزیرہ خرید لیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸غاصب صیہونی ریاست نے بحرین کا ایک جزیرہ خرید لیا ہے۔یہ جزیرہ ہمنوتا کمپنی نے خریدا ہے جونیشنل یہودی فنڈ کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔
-
کیا اصفہان کے ناکام حملے کا انتقام لے لیا گیا، صیہونی میڈیا کا عجیب دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹گزشتہ دنوں عبرانی میڈیا نے دو صیہونی فوجی افسروں کی ہلاکت کی خبر دی تھی ۔
-
ہندوستان اور غاصب صیہونی حکومت میں بڑھتی قربتیں، ایک اور فوجی معاہدے کو تیار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔