SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • مقبوضہ سرزمینوں میں یکے بعد دیگرے شہادت پسندانہ کارروائیاں

    مقبوضہ سرزمینوں میں یکے بعد دیگرے شہادت پسندانہ کارروائیاں

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱

    تل ابیب میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ایک اور شہادت پسندانہ کارروائی انجام دی گئی ہے۔

  • فلسطین کی تحریک مزاحمت کو انصاراللہ کی مبارک باد

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کو انصاراللہ کی مبارک باد

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مجاہد کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • کیا بن گویر صیہونیوں کو ہتھیار اٹھانے پر ورغلا رہے ہیں؟

    کیا بن گویر صیہونیوں کو ہتھیار اٹھانے پر ورغلا رہے ہیں؟

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے وزیر نے بیت المقدس میں گزشتہ روز شہادت پسندانہ کارروائی اور اس کے خلاف صیہونی برادری کے غصے کے جواب میں صیہونیوں کے لیے ہتھیار رکھنے کی آزادی کا مطالبہ کیا۔

  • تلواریں نیام سے نکل چکی ہیں: تل ابیب کو فلسطینیوں کا انتباہ

    تلواریں نیام سے نکل چکی ہیں: تل ابیب کو فلسطینیوں کا انتباہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    جہاد اسلامی فلسطین اور حماس نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ تحریک مزاحمت تل ابیب کے جرائم کا جواب دینے اور صیہونیوں سے ہمہ گیر جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

  • جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد صیہونی فوجیوں کی پسپائی

    جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد صیہونی فوجیوں کی پسپائی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    غرب اردن کے شہر جنین کے کیمپ پر حملے اور فلسطینیوں کا قتل عام کرنےکے بعد صیہونی فوجیوں نے جوابی حملوں کے خوف سے پسپائی اختیار کرلی ہے

  • دو نوجوانوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا رد عمل

    دو نوجوانوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا رد عمل

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نےصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم مزاحمتی مجاہدین کو مرعوب نہيں کر سکتے۔

  • صیہونیوں کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونیوں کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    صیہونی فوجیوں نے بدھ کو ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا۔

  • اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی

    اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    اسرائیلی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتامر بن گویر نے پولیس سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس میں غزہ پٹی پر اس حکومت کی نئی فوجی جارحیت کے امکانات کی خبر دی ہے۔

  • لبنان سے آنے والی لیزر لائٹ نے اسرائیلیوں کو پریشان کر دیا

    لبنان سے آنے والی لیزر لائٹ نے اسرائیلیوں کو پریشان کر دیا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    لبنانی سرحد سے لیزر لائٹ نے صیہونیوں کو پریشان کر دیا۔

  • سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا

    سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کے استحکام کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے بعض علاقوں میں صیہونیوں کو سیر و تفریح کے لئے آنے کی اجازت دینے جا رہا ہے۔ یہ انکشاف خود صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS