-
صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰صیہونی میڈیا نے پیر کی شب اس حکومت کے اسٹریٹجک امور کے وزیر کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے اور اس ملک کے حکام سے ملاقاتوں کی خبر دی ہے۔
-
درجنوں اسرائیلی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے میں درجنوں صیہونی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
نتن یاہو کی کالونیاں بنانے کی پالیسی+ کارٹون
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴نتن یاہو نے انتہا پسندوں کا ٹولہ تیار تو کر لیا ہے لیکن ان کی کابینہ کے سامنے متعدد مسائل ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف ایک لاکھ دس ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں احتجاجی مظاہروں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے جنہوں نے اس حکومت کی مستقبل کے بارے میں بھی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔
-
مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔
-
رام اللہ میں فلسطینی جوان کی شہادت
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے مغرب میں واقع علاقے راس کر کر میں مزاحمتی کارروائی انجام پانے کی خـبر دی ہے۔
-
ایک مجرم نیتن یاہو کا جانشین ہو سکتا ہے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ "شاس" پارٹی کے سربراہ جو پہلے ایک مجرمانہ اقدام کی وجہ سے اپنی وزارت کا عہدہ کھو چکے ہیں، بنیامن نیتن یاہو پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ انہیں متبادل وزیر اعظم کے طور پر منتخب کریں۔
-
فلسطینی قیدی 40 سال بعد صیہونی حکومت کی جیل سے رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کی جیل میں طویل عرصے تک رہنے والے فلسطینی قیدی، ماہر یونس رہا ہوگئے۔
-
طلبا کے ساتھ مارپیٹ کرتی صیہونی پولیس (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مخالفت کا یہ دائرہ اب طلبا کی صنف تک بھی پھیل چکا ہے۔ ویڈیو میں حکومت مخالف طلبا کے ساتھ صیہونی پولیس کو مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔