طلبا کے ساتھ مارپیٹ کرتی صیہونی پولیس (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i417156-طلبا_کے_ساتھ_مارپیٹ_کرتی_صیہونی_پولیس_(ویڈیو)
مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مخالفت کا یہ دائرہ اب طلبا کی صنف تک بھی پھیل چکا ہے۔ ویڈیو میں حکومت مخالف طلبا کے ساتھ صیہونی پولیس کو مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵ Asia/Tehran