-
حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
سعودی عرب؛ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی خاطر قوانین میں ترمیم شروع
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کی شیطانی کابینہ کو گرانا ضروری: سابق صیہونی وزیراعظم ایہود براک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود براک نے نیتن یاہو کی کابینہ کو شیطانی حکومت قرار دیتے ہوئے اسے گرانے کی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد شام کی علاقائی واپسی تقریبا پوری جائے گی۔ تاہم اس کے باوجود دمشق کا آخری علاقائی دشمن، اس کی جنوبی سرحدوں پر باقی ہے یعنی صیہونی حکومت۔
-
فلسطینی علاقے صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیئے جائیں، جہاد اسلامی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں چند گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینی مجاہدین سے غاصب صیہونیوں کا چین و سکون غارت کر دینے کی اپیل کی ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کی ڈرون جارحیت، ملا منہ توڑ جواب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳لبنانی فوج نے صیہونی دشمن کے جارح ڈرون طیارے پر فائرنگ کی۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پر حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن نے فلسطینی قوم کے خلاف کھلے جرم کا ارتکاب کیا ہے اور اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
آذربائیجان، ترکی اورغاصب صیہونی حکومت کی جانب سے سفیروں کا تبادلہ۔ حماس کی مذمت
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹فلسطینی سیاسی اور مزاحمتی جماعت حماس نے آذربائیجان اور ترکی کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ سفیروں کے تبادلے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے
-
آذربائیجان بھی باضابطہ طور پر فلسطین کے غداروں میں شامل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔